کوئٹہ (رپورٹر)نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر احمد محمد شہی کا پارٹی کے تحصیل 44 آفس کوئٹہ کا دورہ۔ اس موقع پر نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر حاجی عطاء محمد بنگلزئی نے انہیں کوئٹہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے پارٹی پروگریس پر بریفنگ دی۔ اس دوران پارٹی اراکین اور رہنماء کثیر تعداد میں موجود تھے۔

