کوئٹہ(این این آئی) صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات میر سلیم خان کھوسہ ضلع بھر میں ترقیاتی کاموں کا وہ سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں جو حقیقی معنوں میں عوامی ضرورتوں اور علاقے کی مجموعی ترقی کا مظہر ہے۔ خصوصاً معیاری روڈ نیٹ ورک کی تعمیر، صحت و تعلیم کے اہم منصوبوں پر تیز رفتاری سے کام جاری ہے نوجوانوں کے لیے جھنڈا تالا جیسے دور افتادہ گاؤں میں کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر ایک قابلِ ستائش اقدام ہے، جو نہ صرف نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرے گا بلکہ انہیں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے بہتر مواقع بھی فراہم کرے گا۔اس کے علاوہ کئی دیگر ترقیاتی اسکیمیں بھی عملدرآمد کے مراحل میں ہیں، جن کی تکمیل سے علاقے میں خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا اور عوام کی زندگیوں میں نمایاں اور مثبت تبدیلی رونما ہوگی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- محکمہ مواصلات و تعمیرات بلوچستان نے مالی سال 2026-27 کے ترقیاتی منصوبوں کی ٹینڈرنگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا
- بلوچستان میڈیکل ٹیچرز ایسوسی ایشن،سینئر پروفیسرز کی ینگ ڈاکٹرز کے احتجاجی کیمپ میں شرکت ڈاکٹرز کمیونٹی کیلئے نیک شگون ہے، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان
- دانا سر ٹریفک حادثہ، ذمہ دار ڈرائیور،ٹرانسپورٹ کمپنی کیخلاف سخت کارروائی کی جائے، نوابزادہ امیر حمزہ زہری
- اوچ پاور پلانٹ کی 220کے وی ٹرانسمیشن لائن کے ٹاورز کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش، ایک ٹاور کو نقصان، دوسرا بچا لیا گیا
- امریکہ امن، باہمی احترام اور عالمی تعاون کے فروغ میں اپنا مثبت کردار جاری رکھے گا،قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر
- مخلوط حکومتوں میں اتحادیوں کے تحفظات فطری،سرفراز بگٹی کی آئینی مدت بارے سوال انہی سے پوچھا جانا چاہیے،گورنر بلوچستان
- انجینئر ڈاکٹر بدرالاسلام نے بطور چیئرمین لاہور بورڈ عہدے کا چارج سنبھال لیا
- شہید خامنہ ای اور اہلخانہ کی میتیں شیشے کے تابوت میں عوامی دیدار کیلئے رکھ دی گئیں
- بھارت میں 5 مساجد کو مسمار کردیا گیا
- خامنہ ای کی آخری رسومات کیلئے ایران کو ایک ہفتے کی چھٹی دی کیونکہ ہم بااخلاق ہیں، ٹرمپ

