ریکوڈک منصوبے کے ثمرات سے چاغی کی مقامی کمیونٹیز مستفید ہونے لگیں

چاغی(این این آئی) ریکوڈک منصوبے کے ثمرات سے ضلع چاغی کی مقامی کمیونٹیز مستفید ہونے لگیں نوکنڈی ہنر فاؤنڈیشن میں 350 سے زائد نوجوانوں نے اسکلز ٹریننگ مکمل کرلی ریکوڈک منصوبے سے علاقے میں صحت، تعلیم صاف پانی کی سہولیات اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہونے لگیدی ہنر فاؤنڈیشن کی گریجویشن تقریب، پاس آؤٹ اسٹوڈنٹس میں اسناد تقسیم کی گئیں مقررین کا ریکوڈک کی مقامی نوجوانوں کے لیے ہنر مندی کی کاوشوں کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیاتقریب کی رونق میں نوجوانوں کا روایتی بلوچی رقص، شرکاء کی بھرپور پذیرائی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں