پنجگور: نیشنل پارٹی رہنما اور اہلکاروں نے محکمہ صحت کے نئے ملازمین کو تقرری کے آرڈرز جاری کیے

پنجگور(رپورٹر)نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و رکن صوبائی اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ، ڈی سی پنجگور عبدالکبیر زرغون اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عابد ریکی نے محکمہ صحت کے نئے ملازمین کو تقرری کے آرڈرز جاری کیے۔اس موقع پر ایس پی پنجگور دوست محمد بگٹی, نیشنل پارٹی پنجگور کے ضلعی صدر حاجی محمد ایوب بلوچ اور عارف بلوچ بھی موجود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں