کوئٹہ(رپورٹر) نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما واجہ مُلا برکت اور بجار بلوچ کی جانب سے بھی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
آپ کی امانتداری اور دیانتداری ہم سب کے لیے ایک مثال ہے۔ امید ہے کہ آپ اپنے نئے عہدے پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے اور تربت کی امن و امان میں مزید اضافہ کریں گے۔ آپ کے لیے نیک خواہشات اور اللہ کی پناہ کا طلبگار ہیں۔

