حب کے الیکٹرک کیبل ایک پھر ایکسیوٹر سے کٹ گئ حب کے متعدد علاقوں کی 30 گھنٹے سے زائد بجلی فراہمی معطل ہے ۔

حب(رپورٹر)حب آر سی ڈی روڈ سے ماسٹر پلان حب کے تحت سیوریج لائن کی کھدائی ایکسیوٹر سے جاری ہے جس سے متعدد بار کیبلز کٹنے کے واقعات ہوچکے ہیں متعدد علاقے کئ دنوں تک بجلی سے محروم رہے ہیں ۔ضلعی انتظامیہ اور ٹھیکیدار میں رابطے کا فقدان ہے ۔جس سے بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کا عزاب عوام کو بھگتنا پڑتا ہے ۔کے الیکٹرک کی جانب سے کیبلز مرمت کا کام جاری ہے امید ہے کہ آج رات تک کام مکمل ہوگا اور بجلی سے محروم علاقوں میں بجلی کی فراہمی ممکن ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں