کوئٹہ(رپورٹر)منظم اور شعوری جدوجہد کے ذریعے مشکل حالات کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے
قوم کی حقیقی حفاظت ایک ایسی جمہوری جماعت ہی کرسکتی ہے جو عام آدمی کی نمائندگی کرتی ہو۔
بلوچستان میں ہر طرف خوف اور عدم تحفظ کا ماحول چھایا ہوا ہے۔
شہید ولید جان نیشنل پارٹی کا مخلص کارکن اور بہادر سپاہی تھا۔
حاجی صالح اور رحمت صالح کا قصور صرف یہ ہے کہ وہ بلوچ قوم کی سیاسی خدمت کر رہے ہیں ۔
شہید ولید جان کی یاد میں تعزیتی ریفرنس سے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا خطاب

