کوئٹہ (رپورٹر) نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل جناب سینیٹر میر کبیر محمد شہی پارٹی کے مرکزی نائب صدر ڈاکٹر اسحاق بلوچ صاحب، ممبر سینٹرل کمیٹی محمد رمضان ہزارہ اور ضلع کوئیٹہ کے جنرل سیکرٹری جناب ریاض زہری نے ہزارہ ٹاون سے پارٹی کے دوستوں کو مختلف وارڈز سے بلدیاتی الیکشن کے لیئے پارٹی ٹکٹ جاری کردیا

