کوئٹہ: ہزارہ ٹاون میں نیشنل پارٹی کی بلدیاتی الیکشن مہم کا کارنر میٹنگ

کوئٹہ(رپورٹر) بلدیاتی الیکشن مہم کے سلسلے میں کارنر میٹنگ ہزارہ ٹاون حاجی یاسین امینی زیر صدارت سینڑ میر کبیر احمد محمد شہی منعقد ہوا ۔جبکہ مہمان خاص مرکزی نائب صدر ڈاکٹر اسحاق بلوچ تھے ۔اجلاس میں صوبائی ہومین سیکریٹری انیل غوری،ضلعی جنرل سیکرٹری ریاض زہری،ضلعی صدر قلات کامریڈ ظہور بلوچ نے شرکت کی۔اجلاس سے صدر مجلس سینٹر میر¹ کبیر احمد محمد شہی،مرکزی نائب صدر ڈاکٹر اسحاق بلوچ،سینڑل کمیٹی کے ممبر ڈاکٹر رمضان ہزارہ،مرکزی کونسلر عیوض علی کشتمند،نے خطاب کیا ۔جلللبکہ تلاوت کلام پاک کی سعادت محمد علی ہزارہ اور اسٹیج سیکرٹری کے فرایض محمد علی ہزارہ نے انجام دئیے۔
قائدین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے بنیادی مسائل اور مشکلات کا تعلق نچلے سطح پر اور واڑ کے ساتھ تعلق ہیے ۔عوام کو فرض بنتا ہیے کہ وہ بحثیت کونسلے ایسے امیدواروں کو منتخب کرے جو حقیقی بنیادوں پر خدمت پر یقین رکھتے ہیں۔نیشنل پارٹی کی تاریخ بتاتی ہیے کی اسکا تعلق عوام کے ساتھ رہی ہیے۔پارٹی کی قیادت متوسط اور تعلیم یافتہ افراد پر مشتمل ہیے۔قائدین نے کہا کہ نیشنل پارٹی نیشنل پارٹی نیپ کا تسلسل اور بلوچستان کے عظیم رینما میر غوث بخش بیزنجو کے نظریات اور افکار پر قائم ہیے اور ہم سمجھتے ہیں کہ حقیقی وفاقیت ،حقیقی جمہوریت پر مکمل یقین رکھتی ہیے ۔ریاست میں وفاقی ،صوباہی،نچلے سطح پر لوکل گورنمنٹ کا اہم رول ہوتا ہیے ،پوری دنیا میں میٹروپولٹین کا عوامی مسائل کے حل میں اہم کردار ہوتا ہیے ۔آج کوہٹہ کھنڈرات بنا ہوا ہیے ،گیس، بجلی،پانی اور صفائی کا فقدان ہیے ۔انہوں کہا کہ ہزارہ ٹاون،اور علمدار روڈ کے دوستوں نے ہمشہ ان مسائل کے حل کیلئے بھر پور احتجاج ہیے اور انکے جہد وجہد کے نتیجے میں مساہل حل بھی ہوچکے ہیں۔ہم عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ بلدیاتی الیکشن میں نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوارں کو کامیاب کرے۔آخر میں صدر مجلس مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر احمد محمد شہی نے ہزارہ ٹاون کے دوستوں کو یقین دہانی کی کہ نیشنل پارٹی اپنے عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔میری اپیل ہیے ہزارہ قوم سے کہ حالیہ بلدیاتی الیکشن میں اور آنے والے جنرل الیکشن میں نیشنل اسمبلی اور قومی اسمبلی میں نیشنل پارٹی کے امیدوارں کو کامیاب کرے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں