اسسٹنٹ کمشنر پسنی خسرو دلاوری کا ترقیاتی اسکیمات اور مین بازار کا اچانک دورہ

پسنی (رپورٹر) پسنی نئے اسسٹنٹ کمشنر پسنی *خسرو دلاوری* نے اپنا چارج سنبھالنے کے فوراً بعد شہر کے ترقیاتی عمل کو جانچنے کے لیے اہم اقدامات کیے ہیں۔
آج انہوں نے پسنی کے ان تکمیل شدہ ترقیاتی اسکیمات کا تفصیلی جائزہ لیا جو سال 2024 کے لیے مختص کی گئی تھیں۔
دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر خسرو دلاوری نے منصوبوں کی تکمیل اور معیار کو یقینی بنانے کے لیے سائٹ کا معائنہ کیا۔ اس دورے کا مقصد یہ جانچنا تھا کہ آیا عوامی فلاح و بہبود کے لیے شروع کیے گئے یہ منصوبے مقررہ معیار اور وقت پر مکمل ہوئے ہیں یا نہیں۔
ترقیاتی اسکیمات کے جائزے کے بعد اسسٹنٹ کمشنر خسرو دلاوری نے اچانک پسنی کے مین بازار کا بھی دورہ کیا۔ انہوں نے بازار میں موجود دکانوں اور ہوٹلوں

اپنا تبصرہ بھیجیں