مکران (رپورٹر)مکران ٹو کراچی روٹ پر مسافر بسوں کی تیز رفتاری اور ڈرائیوروں کا آپس میں اشارے کر کے ایک دوسرے کو اوورٹیک کرنے کا خطرناک سلسلہ روز بروز بڑھ رہا ہے۔ایسی لاپرواہی اور مقابلے کسی بھی وقت جان لیوا ثابت ہو سکتے ہیں۔