اقبال شاہ رہی کا موٹر وے پولیس سے تیز رفتار ڈرائیوروں پر سخت جرمانوں کا مطالبہ

گوادر (رپورٹر)میں اقبال شاہ رہی بحیثیت چیرمین ٹرانسپورٹ موٹر وے پولیس کو کہتا کہ ڈرائیور کو کم سے کم 50 ہزار جرمانہ کرے یہ ڈرائیور بہت غیر ذمہ داری کررہے ہیں 3 ماہ میں کم سے کم 50 بسوں نے ایکسیڈنٹ کیا ہے جوکہ عوام کو معلوم نہیں میں پولیس کو مشورہ دیتا ہوں سوشل میڈیا کے ذریعے ایک باقاعدہ مہم شروع کردی جائے اور تمام ٹرانسپورٹرز کو بلایا جائے تاکہ لوگوں کی زندگی اور نقصان کم ہے کم ہو

اپنا تبصرہ بھیجیں