ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی مرحومہ کی اہلیہ پر اہل خانہ سے تعزیت، دعائے مغفرت کی درخواست

گوادر(رپورٹر) نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے سابق صوبائی وزیر میر عبدالغفور کلمتی ہمشیرہ، سابق صوبائی وزیر میر حمل کلمتی کی پھوپھی اور کیپٹن ولی گھر پہنچ کر ان کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے اہلِ خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے مغفرت، بلندیٔ درجات اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔
اس موقع پر نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما واجہ حسین اشرف بھی ان کے ہمراہ تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں