نیشنل پارٹی کی سیاسی نشست: ستائیسویں آئینی ترمیم اور پارٹی پالیسی پر بات چیت

کوئٹہ (رپورٹر)نیشنل پارٹی مرکزی سیکریٹریٹ کوئٹہ ورکنگ کمیٹی ممبر فدا بلیدی، ضلع قلات کے صدر کامریڈ ظہور بلوچ اور ضلع کوئیٹہ کے جنرل سیکرٹری ریاض زہری کے ساتھ سیاسی نشست ۔۔۔ سیاست ، علم، ادب، تاریخ اور معیشت پر سیر حاصل گفتگو ہوئی۔۔
ستائیسویں آئینی ترمیم پر پارٹی پالیسی، بیانیے پر ثابت قدمی اور سیاسی و جمہوری کردار پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں