حاجی فدا حسین دشتی نے اپنی کتاب “لنگاسی سے واشنگٹن تک” پیش کی

تربت(رپورٹر)نیشنل پارٹی کے مرکزی فنانس سیکریٹری حاجی فدا حسین دشتی نے اپنی کتاب “لنگاسی سے واشنگٹن تک” نیشنل پارٹی وحدت بلوچستان کے میڈیا سیکریٹری حفیظ علی بخش کو پیش کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں