سبی (رپورٹر) لونی روڈ سبی نیو گلیوں کا ٹف ٹاہل پر عوام نے محکمہ پبلک ہیلتھ کو شکایات درج کروائی کہ گلیوں میں پانی کے نلکے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں
ایکسین PHE سبی حاجی شہزادہ فروخ صاحب نے فوری ایکشن لیا
جس میں سپہر واہزر ملک اسد سیلاچی نے اپنی ٹیم کے ساتھ پاہپ لاہنوں کی مرمت کرکے کام شروع کر دیا اہلیان محلے داروں نے کہا پہلے لیکج کی وجہ سے گندہ پانی بھی اتا ہے
بہت شکریہ محکمہ پبلک ہیلتھ اب ہمیں صاف پانی بھی مہیا کیا جا رہا ہے اہلیان محلے دار لونی روڈ سبی

