میر نذر جان زہری کو چیف آفیسر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ تعینات کردیا گیا

کوئٹہ(این این آئی)میر نذر جان زہری کو چیف آفیسر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ تعینات کردیا گیا۔ محکمہ بلدیات کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق میر نذر جان زہری کو چیف آفیسر کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ تعینات کردیا گیا جنہوں نے منگل کو اپنے عہدے کاچارج سنبھال کرکام شروع کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں