بلوچستان اسمبلی اجلاس،تاریخ تبدیل،16 دسمبر کو ہو گا

کوئٹہ(این این آئی) اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی نے قواعد انضباط کار بلوچستان صوبائی اسمبلی مجریہ 1974ء کے قاعدہ نمبر 22 (ب) کے تحت بلوچستان اسمبلی کی نشست بروز بدھ 10 دسمبر 2025ء کو بوقت سہ پہر 3بجے کی بجائے بروز منگل مورخہ 16 دسمبر 2025ء کو بوقت سہ پہر 3بجے صوبائی اسمبلی ہال شارع زرغون کوئٹہ میں طلب کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں