پَنجگُور(رپورٹر)آج مورخہ 4 دسمبر 2025 نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ کے فنڈ سے ٹیچنگ ہسپتال پنجگور کے لیے فراہم کی گئی تین جدید ایمبولینسز کی چابیاں آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی کے چیئرمین ایڈوکیٹ علاوالدین بلوچ، حافظ محمد اعظم بلوچ، آغا شاہ حسین بلوچ ایم ایس ڈاکٹر وزیر بلوچ کے حوالے کررے ہین۔

