تربت (نمائندہ رھبر) نیشنل پارٹی کیچ کے زیر اہتمام ایک لیکچر پروگرام بمورخہ 2025-12-07 بروز اتوار صبح 11 بجے بمقام ضلعی سکریٹریٹ تربت منعقد کیا جارہا ہے جس کا عنوان ہے “بلوچ سیاسی جماعتوں کا تاریخی جائزہ“۔ اِس پروگرام میں نیشنل پارٹی کے ،سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ لیکچر دینگے۔ لہذا نیشنل پارٹی اور بی۔ایس۔او پجار کے تمام قائدیں اور کارکناں سے بروقت بھر پور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔
شعبہ نشرواشاعت
نیشنل پارٹی کیچ

