کوئٹہ (رپورٹر) ھیشو بزنجو گوٹھ ھمارے قابل احترام ماسٹر لعل بخش صاحب بہت ھی خوش مزاج دل کے مالک تھے لیکن موت تو برحق ھے اک دن سب کو اس دنیاسےفانی ھونا ھے لیکن ماسٹر صاحب گوٹھ ھیشوبزنجوگوٹھ میں ایک ٹیچرتھےاج پورا گوٹھ اور اول اعلی کلاس سے پانجویں جماعت کے طلبہ و طالبات سب کے نظروں میں اندھیرا چھاگیا ھربچہ و بچی جوان۔بزرگ اسکے بھچڑ جانے کی غم میں پریشان ھین ۔مرحوم نے 24 سال گورنمنٹ پرائمری سکول گوٹھ ھیشو بزنجو مین اپنا ذندگی کے 24 سال گزارے سب گوٹھ والون سے گل ملتے تھے جیسا کہ وہ سب کیساتھ فیملی ممبر کےحساب سے تھے۔اس سکول میں کافی اسکے طالب علم پرائمری پاس کرکے جب مڈل کلاس مین گیے ھین تو انہون اچھے نمبروں سے ھیشوگوٹھ کا نام روشن کیے ھین ان کا صحرا بھی ماسٹر لعل بخش صاحب کے سر جاتاھے۔تمام دوستون سے دعاوں کی اپیل کہ الللہ پاک مرحوم ماسٹر لعل بخش صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور اسکے لواقین کو صبر عطاء فرمائے۔امین۔

