محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان نے ضلع کوئٹہ میں دفعہ 144 نافذ کر دی، اعلامیہ محکمہ داخلہ

کوئٹہ (رپورٹر) محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان نے ضلع کوئٹہ میں دفعہ 144 نافذ کر دی، اعلامیہ محکمہ داخلہ

ضلع کوئٹہ میں اسلحہ کی نمائش و استعمال پر مکمل پابندی عائد

خواتین و بچوں کے علاوہ موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد

گاڑیوں پر سیاہ شیشوں کا استعمال سختی سے منع،بغیر رجسٹریشن موٹر سائیکلوں کی نقل و حرکت پر بھی پابندی

پانچ سے زائد افراد کے اجتماعات، جلوس، ریلیوں اور دھرنوں پر پابندی عائد ہوگی۔ اعلامیہ

عوامی مقامات پر چہرہ چھپانے کے لیے ماسک یا مفلر کے استعمال پر پابندی عائد

ضلع کوئٹہ میں تیزاب اور دھماکہ خیز مواد کی نقل و حمل بھی ممنوع

پولیس، لیویز اور ایف سی کو سخت کارروائی کے اختیارات دے دیے گئے، محکمہ داخلہ

خلاف ورزی پر کارروائی دفعہ 188 تعزیرات پاکستان کے تحت ہوگی، محکمہ داخلہ

پابندیاں 22 دسمبر 2025 تک مؤثر رہیں گی، محکمہ داخلہ

ڈپٹی کمشنر کو پابندیوں کی رپورٹ روزانہ محکمہ داخلہ کو ارسال کرنے کی ہدایت

اپنا تبصرہ بھیجیں