حاجی فدا حسین دشتی کی کتاب “لنگا سی سے واشنگٹن تک” جسٹس شکیل بلوچ کو پیش

کوئٹہ (رپورٹر) نیشنل پارٹی کے مرکزی فنانس سیکرٹری حاجی فدا حسین دشتی اپنی کتاب “لنگا سی سے واشنگٹن تک” مرکزی رہنما ریٹائرڈ جسٹسں شکیل احمد بلوچ کو دے رہے ہیں اور اس موقع پر نیشنل پارٹی کے صوبائی سابق صدر عبدالخالق بلوچ بھی موجود تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں