نیشنل پارٹی کے امیدوار ٹکری صدام لانگو کی حمایت کا اعلان، بلدیاتی انتخابات کی تیاری

کوئٹہ (رپورٹر) آج نیشنل پارٹی کے رہنماء وامیدوار ٹکری صدام لانگو کونسلر براۓ UC 15 وارڈ 1 بلدیاتی انتخابات کے مناسبت سے انتہائی اہم پیش رفت ہوا۔ نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر چئرمین اسلم بلوچ نے شرکت کی ۔ اس میٹنگ میں حاجی خیرجان لانگو، حاجی عطا اللہ لانگو، ظہور جان لانگو اور حاجی نور احمد لانگو نے اپنے تمام برداری سمیت باقاعدہ طورپر ٹکری صدام لانگو کی حمایت کا اعلان کردیا ساتھ ساتھ جانی اور مالی تعاون کا بھی علان کیا اس موقع پر نیشنل پارٹی کے رہنماء گل خان نصیر لانگو، حاجی عزیز لانگو، حاجی اکبر لانگو، حاجی آصف، نصیب لانگو، شاہد لانگو، فتع لانگو، غلام محمد لانگو، اسد لانگو٫ غلام حسین، کریم اور دیگر علاقے کے عمائدین نے شرکت کیں۔ ہم اپنے ان تمام حلقہء احباب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں