پنجگور(رپورٹر)اظہار تشکر : ایم پی اے رحمت صالح بلوچ نےبونستان ہسپتال میں جدید ایمبولنس سروس عطیہ کیا تھا جس سے عطاء بلوچ جس کا تعلق بونستان کے نہایت غریب گھرانے سے ہے بجلی کے کرنٹ لگنے سے جس کا حالت خراب ہونے کے وجہ سے اسی ایمبولنس کے ذریعے ٹیچنگ ہسپتال میں لے جایا گیا ہے ایک اور غریب مریض کو بھی کراچی لے جایا گیا ہے۔
اہل بونستان نے ایم ۔پی ۔اے رحمت صالح بلوچ کے اس اجرعیظم کام پر تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور کہا کے امید کرتے ہیں کہ آ ہندہ بھی اس پسماندہ علاقہ بونستان کو اسی طرح خیر کام میں ہمیشہ شامل کریں گے یہاں کے غریب عوام کے فلاح اور بہبود کے لیے اسی طرح کام کرتے رہیں گے۔۔

