بلدیہ گوادر کی ٹیم نے شہر بھر میں صفائی مہم جاری رکھی admin دسمبر 11, 2025December 11, 2025 0 تبصرے 9 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ گوادر (نمائندہ رھبر) آج بروز جمعرات، 11 دسمبر 2025، بلدیہ گوادر کی پوری ٹیم شہر کے مختلف بازاروں، گلیوں، شاہراہوں اور اہم مقامات پر صفائی کے عمل میں مصروف رہی۔