وزیراعظم کا ڈاکٹروردہ کے قتل کا نوٹس، آئی جی خیبر پختونخوا سے رپورٹ طلب

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے ڈاکٹر وردہ قتل کیس کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی خیبرپختونخوا سے رپورٹ طلب کرلی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے واقعہ پر دلی غم کا اظہار کیا، اہلخانہ کو قانونی تعاون کی یقین دہانی کرا دی

اپنا تبصرہ بھیجیں