پاکستان کے معروف اسٹنٹ مین سلطان لوگڈن نے 2022 کاتیز ترین ریورس کار ڈرائیور کاعالمی ریکارڈتوڑ دیا

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان کے معروف اسٹنٹ مین سلطان لوگڈن نے 2022 کاتیز ترین ریورس کار ڈرائیور کاعالمی ریکارڈتوڑ دیاکوئٹہ میں سلطان گولڈن نے تیز ترین ریورس ڈرائیو میں ایک میل کا فاصلہ 57 سیکنڈز میں طے کیا تیز ترین ریورس ڈرائیو کا رکارڈ امریکی اسٹنٹ مین نے 2022 میں قائم کیا تھا امیریکن اسٹتنٹ میں نے 2022 میں تیز ترین ریورس کار ڈرائیو میں ایک میل کا فاصلہ 1منٹ 15 سیکنڈ میں طے کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں