جھل مگسی کے علاقے میں نامعلوم چور ٹرانسفارمرلے اڑے

ڈیرہ مراد جمالی(این این آئی) جھل مگسی کے علاقے میں نا معلوم چور ٹرانسفارمر چوری کرکے فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق ضلع جھل مگسی کے علاقے گنداواہ درگاہ پیر سید ایوب شاہ بخاری عین روڈ کے درمیان شہر کا مین ٹرانسفارمر گزشتہ شب نا معلوم چور چوری کرکے فرار ہوگئے جس سے علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں