خاران (نمائندہ خصوصی محمدعیسی محمدحسنی )گرینڈالائنس بلوچستان کی کال پر ضلع خاران آرگنائزنگ کمیٹی نے احتجاجا اپنے اپنے بازوں پر سیاہ پٹی باندھ کر احتجاج ریکارڈ کرایا اس سلسلے میں خاران میں تمام سرکاری دفاترز سکول ہسپتالز میں ملازمین بازوؤں پر سیاہ پٹی باندھ کر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا کمشنر رخشان ڈویژن افس ڈپٹی کمشنر آفس ۔ڈی ایچ کیو ۔ایجوکیشن آفس سکولز ۔محکمہ زراعت آفس ۔صنت و حرفت آفس میں ملازمین اپنے اپنے بازوں پر سیاہ پٹییاں باندھا کہ حکومت ہمارے مطالبات کے حق میں فورا نوٹفیکیشن جاری کریں.

