کچھی،ٹریفک حادثے میں ایک شخص ہلاک،دوافراد زخمی

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی)کچھی کے علاقے ڈنگڑے کے مقام پر ٹریفک حادثہ ایک شخص ہلاک دو زخمی ہو گئے پولیس کے مطابق حاجی شہر پولیس تھانے کی حدود مین قومی شاہراہ پر ڈنگڑے کے مقام پرسوزوکی وین اور موٹر سائیکل کے ٹکرانے سے ایک شخص محمد یوسف لہڑی موقع پر ہی جانبحق جبکہ دو افرادمحمد قاسم اورعلی اکبر شدید زخمی ہو گئے واقعے کی اطلاع پر پولیس جاے وقوع پر پہنچ گئی زخمیوں کو سبی ہسپتال منتقل کردیا گیا واقعے کے بارے میں مذید تحقیقات پولیس کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں