تربت: ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے سفر خان اور جمال خان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی

تربت(رپورٹر) نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق وزیر اعلٰی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ,سفر خان اور جمال خان کی والدہ کی وفات پر انکے گھر جاکر تعزیت کی اور دعا کی اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ۔

اس موقع پر نیشنل پارٹی کے رہنما جمال مری، اعجاز جوسکی، نثار جوسکی، قاسم گاجیزئی ایڈوکیٹ، محراب مالک، جمال جان بلوچ کے ساتھ ساتھ میونسپل کارپوریشن تربت کے کونسلر حاجی اسلم، عبدالسلام، سیف اللہ اور نعیم عادل بھی موجود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں