کوئٹہ: میر لونگ خان شاہوانی نے نیشنل پارٹی کے بلدیاتی امیدواروں کی کھلی حمایت کا اعلان کیا

کوئٹہ(رپورٹر)نیشنل پارٹی کے وفد کا مرکزی رہنماء سینٹر میر جان محمد بلیدی کی قیادت مہں ممتاز قباہلی وسیاسی رہنما حاجی میر لونگ خان شاہوانی( عرف حاجی گل شاہوانی ) سے ملاقات جن کے ہمرا این پی صوبائی کسان سیکرٹری حاجی فاروق شاہوانی ملک منظورشاہوانی فدا جان بلیدی چیرمین اسلم بلوچ ضلعی لیبر سیکرٹری نصراللہ شاہوانی ملک سیف اللہ شاہوانی قدوس جان نچاری حاجی ادریس شاہوانی عبدالعزیز سرپرہ باباگل شاہوانی ٹیکھدار الیاس مینگل ٹکری نثار شاہوانی مدثر مینگل میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے ملاقات ۔

اور اس موقع پر میر لونگ خان شاہوانی عرف حاجی گل نے UC 2 udder وارڈ 4 میں نیشنل پارٹی کے امیدوار میر واعظ شاہوانی اور UC2 وارڈ 1 سے ملک نجم الدین شاہوانی کی حمایت کا علان کیا اور کہا کہ ان دو وارڈ میں ہم نیشنل پارٹی کے کونسلزان کو اپنے دوستوں اور حمایتیوں کے ساتھ برپورسپورٹ کرینگے ۔اس موقع پر نیشنل پارٹی کے رہنماء میر جان محمد بلیدی اور دیگر دوستوں نے ان کا شکریہ ادر کیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں