کوئٹہ،ایک شخص کی لاش برآمد admin دسمبر 17, 2025December 17, 2025 0 تبصرے 8 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد۔ ریسکیو حکام کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں نیو اڈہ کے قریب مسافر خانے سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جسے شناخت کے لیے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔مزید کاروائی جاری ہے۔