ڈپٹی کمشنر سبی میجر(ر)الیاس کبزئی کے خصوصی احکامات پرٹیچنگ اسپتال سبی میں ایمرجنسی نافظ‎

سبی(اللہ داد)ڈپٹی کمشنر سبی میجر(ر)الیاس کبزئی کے خصوصی احکامات پرٹیچنگ اسپتال سبی میں ایمرجنسی نافظ٬تبلیغی اجتماع گاہ میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد٬تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر سبی میجر(ر)الیاس کبزئی کے ہدایات پر میڈیکل سپریڈنٹ ٹیچنگ اسپتال جہانزیب بلوچ کی سربراہی میں دوران تبلیغی اجتماع 2025 کے لیے ایمرجنسی نافظ کردی ہے ٹیچنگ اسپتال میں ڈاکٹرز سمیت عملہ موجود رہے گا کسی بھی ناخوشگوار واقع اور مسافروں کی فوری علاج معالجہ کے لیے دن اور رات کے اوقات کے لیے اسپیشلسٹ فزیشن ڈاکٹرز ٬پیرامیڈیکل اسٹاف تعینات کردی گئی ہیں دوسری جانب محکمہ ہیلتھ کی جانب سے تبلیغی اجتماع گاہ مفت میڈیکل کیمپ اور ادویات کی سہولیات بھی میسر کی گئی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں