نیشنل پارٹی کی کوئٹہ بلدیاتی انتخابات سے متعلق حکومتی پٹیشن کے خلاف اینٹی پٹیشن جمع

کوئٹہ (رپورٹر ) نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر چہرمین اسلم بلوچ بلوچستان ہائی کورٹ میں حکومتی پارٹیوں کی جانب سے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے لیئے لگائے لگائے پٹیشن کے خلاف اینٹی پٹیشن جمع کرارہے ہیں ان کے ہمراہ نیشنل پارٹی کے صوبائی خواتین سیکریٹری رکن صوبائی اسمبلی کلثوم نیاز بلوچ راحب خان بلیدی ایڈوکیٹ چنگیز حئی بلوچ ایڈوکیٹ ، بیرسٹر جلیل بلوچ ایڈوکیٹ ، علی احمد لانگو ، حاجی فاروق شاہوانی ، حاجی عبدالصمد رند سعد دہوار عبید لاشاری ریاض زہری ملک شہریار شاہوانی قیوم سجن ، ملک نصیر قمبرانی رازق بلوچ اور دیگر پارٹی رہنما بھی موجود تھے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں