لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت کی ہدایت کے بعد سرکاری نرخنامے میں برائلر گوشت کی پرچون قیمت مقرر کرنے کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا گیا۔سرکاری نرخنامے میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سے 378روپے فی کلو مقرر کی گئی جبکہ پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 526روپے مقرر ہوئی ۔فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے315روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر نو گو ایریا نہیں، قومی شاہراؤں پر دہشت گردوں کی موجودگی چیلنج،نمٹنے کیلئے سیکیورٹی ادارے کارروائیاں کر رہے ہیں،میر ضیاء اللہ لانگو
- وزیراعلیٰ بلوچستان کی شمالی ڈیرہ بگٹی آمد، قبائلی عمائدین اور اپنے حلقے کے عوام سے ملاقات،مسائل دریافت کئے
- آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر کا ٹراما سینٹر کا دورہ
- کیٹررز و خوراک و مشروبات فراہم کرنیوالے سروس پرووائیڈرز پر بلوچستان سیلز ٹیکس آن سروسز کی شرح 15 فیصد مقرر ہے،بلوچستان ریونیو اتھارٹی
- بلوچستان،امن کو نقصان پہنچانے والے عناصر کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی،شاہد رند
- محکمہ ریلویز نے بلوچستان سے دو روز معطل رہنے کے بعد ٹرین سروس بحال کردی
- بلوچستان بار کا کیچ اور مکران میں امن و امان کی روز بروز خراب ہوتی صورتحال پر اظہار تشویش
- جھل مگسی،نوابزادہ ظفر مگسی کرش پلانٹ پر مسلح افراد کا حملہ،مقامی ٹھیکیدار، 4ساتھی اغواء کر کے فرار
- مستونگ میں وزیر داخلہ بلوچستان کے قافلے پر دہشتگرد حملہ بزدلانہ اور قابلِ مذمت ہے، سینیٹر محمد عبدالقادر
- شور پرود آپریشن،10 دہشت گردوں کا ہلاک ہونا سیکیورٹی فورسز کی کامیابی ہے، میر سرفراز بگٹی

