عینی طاہرہ کے نئے گانے ”راجپوتاں دی تی آں“ نے دھوم مچا دی

لاہور(این این آئی)نامور گلوکارہ عینی طاہرہ کے حال ہی میں ریلیز ہونے والے گانے ”راجپوتاں دی تی آں“ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ خوبصورت شاعری اور میوزک کی وجہ سے گانے کو بے حد پذیرائی مل رہی ہے۔ گلوکارہ کے مطابق اس گانے کو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر لاکھوں لوگ سن چکے ہیں جس سے میرا حوصلہ مزید بڑھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2026کے لئے بھی منصوبہ بندی کر رہی ہوں اور رب کی ذات کو منظور ہوا تو نئے سال میں بھی اپنے پرستاروں کے لئے اسی طرز پر پراجیکٹ لاؤں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں