ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) کچھی کے علاقے مچھ کے قریب جلیبی موڑ پر ٹریفک حادثہ ڈیرہ اللہ یار کا رہائشی ایک شخص موقع پر جانبحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی پولیس کے مطابق کچھی مچھ کے قریب قومی شاہراہ جلیبی موڑ کے مقام پر آلٹو کار کو حادثہ ڈیرہ اللہ یار کا رہائشی رحمت اللہ جھکراانی موقع پر ہی جانبحق جبکہ انکا ساتھی شدید زخمی ہو گیا واقعے کی اطلاع پر پولیس جاے وقوع پر پہنچ گئی مرنے والے اور زخمی کو سول اسپتال مچھ منتقل کر دیا گیا واقعے کے بارے میں مزید تحقیقات پولیس کر رہی ہے۔

