ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی میں دو ٹرانسفارمر چوری کر لیے گئے پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی سٹی پولیس تھانے کی حدود گزشتہ شب ڈپٹی کمشنرآفس ڈیرہ مراد جمالی میں نا معلوم چور گھس کر ایک سو کے وی کا ٹرانسفارمر چوری کرکے فرار ہوگئے جبکہ منگولی پولیس تھانے کی حدود گوٹھ محمد انور ساسولی میں گزشتہ شب نا معلوم چور ایک سو کے وی ٹرانسفارمر چوری کرکے فرار ہوگئے۔

