میختر کو بھی ضلع بنانے کی سمری وزیراعلی اور کور کمانڈر بھیج دیا گیا

لورالائی (این این آئی) ڈپٹی کمشنر لورالائی میر میران بلوچ اور برگیڈیئر لورالائی سکاوٹ نعمان کی رہنمائی میں ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریٹر زکا ا ہم میٹنگ ہواجس میں میختر کو ضلع کا درجہِ دینے کی سمری وزیراعلی اور کور کمانڈر بلوچستان کوارسال کر دی گئی ہے اس حوالے سے وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے آبائی علاقہ بیکڑ کو ضلع کادرجہِ دینے سمیت بلوچستان میں مزید۔ 5 اضلاع اور ڈویژن بنانے کا قوی امکان ظاہر کیا تھا اس ضمن میں میختر کو بھی ضلع بنانے کی سمری وزیراعلی اور کور کمانڈر بھیج دیا گیا۔ عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ اور برگیڈیئر نعمان کے اہم اقدام پرتہیہ دل سے شکریہ ادکیا ہے کے انہوں نے درینہ مطالبے کو عملی جامہ پہنا یا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں