تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

کوئٹہ(این این آئی)تربت اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جمعرات کو تربت اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.8ریکارڈ کی گئی زلزلے کا مرکز تربت سے 83کلو میٹر جنوب میں تھا جبکہ زلزلے کی گہرائی 35کلومیٹر تھی فوری طورپر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں