کوئٹہ (رپورٹر)نوکریاں میرٹ پر یا محض دعوے؟ نوجوان ایک سال سے آرڈرز کے منتظر کوئٹہ: پبلک ویلفیئر ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن بلوچستان کے مرکزی ترجمان نے اپنے سخت بیان میں کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان کا نوکریاں میرٹ پر دینے کا اعلان خوش آئند ہے، اور محکمہ فنانس میں ایک ہی دن میں تقرری آرڈرز کا اجرا قابلِ تعریف عمل ہے۔ تاہم انہوں نے سخت سوال اٹھایا کہ جب ایک محکمہ میں فوری آرڈرز جاری ہو سکتے ہیں تو وہ تمام محکمے، جہاں ٹیسٹ اور انٹرویوز ایک سال قبل مکمل ہو چکے ہیں، وہاں آج تک تقرری آرڈرز کیوں جاری نہیں ہوئے؟ کیا یہ کھلا تضاد اور دوہرا معیار نہیں؟ مرکزی ترجمان نے کہا کہ تاخی

