اوتھل میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق،تین افراد زخمی

کوئٹہ(این این آئی)اوتھل میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق،تین افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اوتھل میں مکران کوسٹل ہائی وے پر لیاری کے قریب ایک گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں میں ایک شخص جاں بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی لیاری پولیس موقع پر پہنچ گئی اور نعش و زخمیوں کو سول ہسپتال اوتھل منتقل کر دیا گیا۔مزید کاروائی جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں