اسلم بھوتانی کی جانب سے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے اعزاز میں ظہرانہ

کراچی(رپورٹر) سابق رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی نے کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔ ظہرانے میں سینیٹر مشاہد حسین سید سمیت دیگر نے شرکت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں