لاہور: نیشنل پارٹی وحدت پنجاب کی ورکنگ کمیٹی میٹنگ، مرکزی رہنماؤں کی شرکت

کوئٹہ (رپورٹر) نیشنل پارٹی وحدت پنجاب کی ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ صدر پنجاب وحدت ایوب ملک کی صدارت میں سیفما ہال شادمان لاہور میں منعقد ہوئی ۔
مرکزی صدر نیشنل پارٹی سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ، پھلین بلوچ ایم این اے نیشنل پارٹی کی خصوصی شرکت۔
نیشنل پارٹی پنجاب کے 20 سے زائد اضلاع کے صدور نے شرکت کرکے پارٹی سرگرمیوں کی رپورٹ پیش کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں