نیشنل پارٹی کے رہنما عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں شریک، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے خطاب کیا

کوئٹہ (رپورٹر) نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اور سابق وزیرِ اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکنِ قومی اسمبلی پھلین بلوچ صاحب، اور دیگر پارٹی رہنماؤں نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں شرکت کی۔ کانفرنس سے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے خطاب کیا۔

کانفرنس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی، سردار اختر جان مینگل، افراسیاب خٹک صاحب، فرحت اللہ بابر، مجاہد بریلوی سمیت دیگر سیاسی و سماجی رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں