اوستہ محمد ( عابد علی)اوستہ محمد میی چھٹا آل سندھ بلوچستان فلڈ نائٹ رمضان کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2026ءکے سلسلے کا شاندار افتتاحی میچ کھیلا گیا میچ مرحوم محمود دینار ی کرکٹ کلب اوستا محمد بحقابلہ مرحوم مظہر جان بھنگر کرکٹ کلب اوستہ محمد کے مابین میر کریم بخش خان رند کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا یہ میچ مرحوم مظہر جان بھنگر کرکٹ کلب اوستہ محمد نے جیت لیا مرحوم محمود دیناری کرکٹ کلب اوستہ محمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا

