فلیجی میں مسلح افراد نے 6قیمتی بکریاں چوری کرکے فرار

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) نصیرآباد فلیجی میں مسلح افراد نے چھ قیمتی بکریاں چوری کرکے فرار ہوگئے پولیس کے مطابق فلجی میں گزشتہ شب نا معلوم چور عبدالمالک کے گھر سے چھ قیمتی اور اعلی نسل کی بکریاں چوری کرکے فرار ہوگئے جس گھر سے بکریاں چوری ہوئیں ہیں وہ پولیس تھانہ فلجی سے دو سو فٹ کے فاصلے پر ہے واقعے کی اطلاع پر فلیجی پولیس نے مزید کاروائی شروع کردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں