ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ اللہ یار کے رہائشی سے مسلح ڈاکو گن پوائنٹ پر ٹوڈی کار چھین کر فرار ہوگئے پولیس کے مطابق ڈیرہ اللہ یار کے رہائشیاحمد بہرانی سے ہمایوں کے علاقے بیگاری سے نا معلوم مسلح ڈاکو گن پوائنٹ پر ان سے ٹوڈی کار نمبر 405 چھین کر فرار ہوگئے واقعے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

